نال[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سوت کی مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ سوت کی مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے۔ نال خامہ